Please add some widget in Offcanvs Sidebar
ہم دور دراز علاقوں میں کنویں اور فلٹریشن پلانٹس کے ذریعے صاف پانی کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ مناسب اور موزوں جگہوں پر پینے کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کے ذریعے شہریوں کو صاف پانی مہیا کروانا۔
مزید معلوما تسفید پوش طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے عزت نفس کا لحاظ رکھتے ہوئے بلا سود قرضہ جات کی فراہمی کا جامع منصوبہ
مزید معلوما تعلاج معالجہ کی سہولیات کے لیے (عارضی) موبائل میڈیکل کیمپ اور (مستقل) فری ویلفئیر کلینک کا قیام ، تا کہ عام آدمی اور غریب افراد کے لیے صحت کی مناسب سہولیات مہیا کی جاسکیں
مزید معلوما تبھوک اور افلاس کے تدارک کیلئے مناسب جگہوں پر فری دستر خواں کا انتظام کرنا جہاں مستحق افراد مفت کھانا کھا سکیں۔
مزید معلوما تیتیم ، بیوگان اور بے سہارا افراد کی ماہانہ کفالت اور سہولیات پر مشتمل جامع منصوبہ جات کی تشکیل
مزید معلوما تغریب اور کم آمدن والے افراد کے ذہین بچوں کے لیے مفت تعلیمی اخراجات اور سکالر شپس کا مناسب انتظام کرنا۔
مزید معلوما تکم آمدنی والے خاندانوں کی بیٹیوں کے نکاح کے لیے سہولیات مہیا کر نا تا کہ معاشرے سے بے راہ روی کا خاتمہ ہو سکے۔
مزید معلوما تبے ہنر افراد کیلئے ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں ہنر مندی کے کورسز متعارف کروا کر افراد کو ہنر مند بنانا خصوصاً پسماندہ علاقوں میں خواتین کی بہبود کے لیے دستکاری سکولز اور ہنر کو پروموٹ کر کے انہیں خود کفیل بنانا۔
مزید معلوما تپاکستان کی جیلوں میں قید معمولی جرائم میں ملوث بے آسرا لوگ خصوصا خواتین قیدیوں کی رہائی کے لیے قانونی، اخلاقی اور مالی امداد کر کے انہیں قید سے آزاد کروانے کی کوشش کرنا
مزید معلوما تجس میں دروس قرآن و حدیث کے ساتھ ساتھ اسلام کے آفاقی پیغام کی صحیح رخ پر ترویج واشاعت اور دجالی فتنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حالات حاضرہ پر مشتمل پروگرامز کی ریکارڈنگ اور سوشل میڈیا پر شیئر نگ کا جامع منصوبہ شامل ہے
مزید معلوما تهصد ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کا مقصد امداد باہمی کے تصور کے تحت معاشرے کے تمام طبقات میں تعاون، اخوت، عزت و احترام اور انھیں خوش حال زندگی گزارنے کے لیے اعانت فراہم کرنا، معاشرے کے کمزور اور پیسے ہوئے طبقات کو پروموٹ کر کے انہیں خود دار و خود کفیل بنانے کے لیے ایک پلیٹ فارم ہے جس میں مقامی لوگوں سے حاصل شدہ وسائل کو مقامی لوگوں پر صرف کر کے ملک سے غربت میں کمی ، معاشرے سے بدامنی کے تدارک کے لیے جد و جہد اور عدم توازن کے رجحان کو کم کرنے میں کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی ایک جستجو بھی ہے۔
ریسرچ سکالر بیت القرآن، لاہور | لیکچر ر پنجاب یونیورسٹی لاہور
فاضل جامعه اسلامیه مدینه منوره | استاد انسٹی ٹیوٹ آف ایجو کیشن اینڈ ریسرچ، پنجاب یونیورسٹی لاہور
یتیم ، بیوگان اور بے سہارا افراد کی ماہانہ کفالت اور سہولیات
پاکستان کی جیلوں میں قید معمولی جرائم میں ملوث بے آسرا لوگ خصوصا خواتین قیدیوں کی رہائی
مناسب اور موزوں جگہوں پر پینے کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب